افسوس سے کہنا پڑتا ہے ملک کو زیادہ نقصان پٹواریوں نے پہنچایا چیف جسٹس نے بھی عمران خان کے مؤقف کی تائیدکر دی، کیس کی سماعت کے دوران دبنگ ریمارکس دے دئیے

16  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورنگ نالہ تجاوزات کیس، سپریم کورٹ نے نظر ثانی کی تمام درخواست مسترد کر دیں، ایک خاتون کو انسانی ہمدردی کے تحت 4ماہ کی مہلت۔ تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے کورنگ نالہ تجاوزات کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت متاثرہ خاتون عدالت میں پیش ہوئی، خواستگزار کے وکیل سردارلطیف کھوسہ نے موقف اختیار کیا کہ میری موکلہ کاشوہرکینسرکامریض ہے، خاتون

کابیٹا 18 سال کاہے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کہتے ہیں اس بنیادپرتجاوزات ہٹانے کاحکم واپس لے لیں؟چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کسی ایک فردکیلئے الگ حکم جاری نہیں کر سکتے،غیرقانونی گھر ہے اس نے توگرناہے لیکن 4 ماہ مہلت دے دیتے ہیں، افسوس سے کہناپڑتاہے ملک کوزیادہ نقصان پٹواریوں نے پہنچایا۔عدالت نے نظرثانی کی تمام درخواستیں مستردکردیں اورخاتون کوانسانی ہمدردی کے تحت تجاوزات ہٹانے کیلئے 4 ماہ کی مہلت دیدی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…