جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

آئی جی پنجاب کے تبادلے کا معاملہ، الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے درمیان ٹھن گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 14اکتوبر کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن پنجاب اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے درمیان ٹھن گئی۔ اس سلسلے میں پنجاب کی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے الیکشن کمیشن کی جانب سے آئی جی پولیس پنجاب کے تبادلے کے احکامات روکے جانے پر

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ احتجاجی مراسلہ بھیج دیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ضمنی انتخابات آئی جی پولیس پنجاب کے تبادلے کے بعد متاثر نہیں ہو سکتے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن پنجاب کے ضمنی الیکشن کے باعث پنجاب بھر میں بیورو کریٹس کے ہر قسم کے تبادلے روک دئیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…