پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

خدا ہمارے ساتھ انصاف ضرور کریگا، لندن روانگی کے وقت انہوں نے کیا، کیا؟ نوازشریف کے افسوسناک انکشافات

datetime 29  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہے کہ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے،امید ہے خدا ہمارے ساتھ انصاف ضرور کریگا۔ ہفتہ کوسا بق وزیراعظم محمد نواز شریف نے مری میں اپنی رہائش گاہ پر تعزیت کیلئے آنے والے تحصیل مری سے تعلق رکھنے والے لیگی عہدیداروں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ بیگم کلثوم نواز مضبوط اعصاب کی مالک خاتون تھیں، لندن روانگی کے وقت نم آنکھوں کے

ساتھ ہمیں دیکھا، بیماری کے دوران اور سانسوں کی رخصتی کے وقت ہم انکے ساتھ نہیں تھے، یہ دکھ زندگی بھر رہیگا، اللہ تعالی کی ذات یہ سب کچھ دیکھ رہی ہے اور مجھے امید ہے رب العزت ہمارے ساتھ انصاف ضرور کرینگے۔ لیگی عہدیداروں نے نواز شریف سے تعزیت کرتے ہوئے بیگم کلثوم نواز کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔اس موقع پر میاں محمد نوازشریف نے تعزیت کرنے کیلئے آنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…