پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

محرم الحرام میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ٹیکسلا سے پانچ دہشتگردگرفتار، دہشت گردوں کا تعلق کس تنظیم سے ہے ؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 18  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکسلا ( آئی این پی )محرم الحرام میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہو گیا ،سی ٹی ٹی نے کاروائی کرتے ہوئے ٹیکسلا سے پانچ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا،پکڑے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق تحریک طالبان سے بتایا جاتا ہے،ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، دہشت گرداٹک بم حملے اور نوشہرہ میں ہونے والے بم دھماکوں میں بھی ملوث تھے ،تفصیلات

کے مطابق انسداد دہشتگردی فورس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے پانچ دہشتگردوں کو ٹیکسلا کے علاقے سے گرفتار کر لیا،دہشتگردوں سے خودکش جیکٹ،4 دستی بم،بال بیرنگ آتشین اسلحہ اور نقشہ جات برآمد کر لئے،گرفتار دہشتگردوں میں رضوان ،لال بدین، ملک جان ،عدنان اور شیر حسن شامل ہیں،سی ٹی ٹی کے مطابق پکڑے جانے والے دہشتگردراولپنڈی سمیت اہم شہروں میں محرم الحرام میں دہشتگردی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…