جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

شرجیل میمن کے خون میں الکوحل جانچنے کیلئے خون کے نمونے کن دو ہسپتالوں میں بھیجے گئے؟ایک رپورٹ تو آگئی دوسری رپورٹ کہاں سے آنا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)نجی اسپتال نے شرجیل میمن کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق ان کے خون میں الکحل شامل نہیں ہے۔ شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی شراب کی بوتلوں کے معاملے کے بعد سابق وزیراطلاعات سندھ کے میڈیکل ٹیسٹ کے لیے خون کے نمونے لیے گئے تھے، ایک خون کا نمونہ ضیاالدین اسپتال اور دوسرا نمونہ اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال بھیجا گیا تھا جس میں سے

ایک کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔نجی اسپتال کی جانب سے جاری کی گئی میڈیکل رپورٹ کے مطابق شرجیل میمن کے خون میں الکحل شامل نہیں ہے تاہم ضیاالدین اسپتال کی رپورٹ کا انتظار کیا جارہا ہے۔دوسری جانب ڈی آئی جی جیل خانہ جات ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن کے خون کی ایک اور رپورٹ کا انتظار ہے جب کہ جیل عملے کے خلاف غفلت اور لاپرواہی کی کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…