ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

بی این پی مینگل عارف علوی کو ووٹ دیگی ٗتحریک انصاف اور بی این پی مینگل کے درمیان معاہدے طے پا گیا ،تفصیلات جاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف اور بی این پی مینگل کے درمیان معاہدے طے پاگیا ہے ٗ بی این پی عارف علوی کو ووٹ دیگی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار عارف علوی اور جہانگیر ترین نے اختر مینگل سے ملاقات کی۔ اختر مینگل نے عارف علوی اور جہانگیر ترین کو حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ عارف علوی نے کہا کہ عمران خان کی بلوچستان کی ترقی اور بحالی کیلئے سوچ مثبت ہے ٗبلوچستان

کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کریں گے۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ پی ٹی آئی اور بی این پی مینگل کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے ہیں، بی این پی کے ارکان عارف علوی کو ووٹ دیں گے۔ اختر مینگل نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوئے، پہلے معاہدے میں بلوچستان کی صورتحال پر بات کی گئی، آج کے ایم او یو میں بلوچستان کے ترقیاتی کاموں پر بات کی گئی، بلوچ عوام کا احساس محرومی دور کرنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…