جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

آصف زرداری اپنی کرپشن کو بچانے کیلئے جمہوری اقدار کو نقصان پہنچا رہے ہیں،ایسا ہی کرنا ہے تو حکومت کا حصہ بن جائیں ،عابد شیر علی نے کھری کھری سنادیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (ا ین این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اپوزیشن کا ساتھ دینا چاہیے تھا مگر آصف زرداری اپنی کرپشن کو بچانے کے لئے جمہوری اقدار کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حلقہ این اے 124سے اپنے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ زرداری اپنی کرپشن کو بچانے کے لئے

یہ سب کچھ کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے جمہوری اقدار کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ زرداری کو چاہیے کہ اپنے معاملات کا سامنا کریں اور جمہوریت داؤ پر نا لگائیں۔ اگر انہوں نے ایسا ہی کرنا ہے تو ان کو چاہیے وہ حکومت کا حصہ بن جائیں۔قبل ازیں عابد شیر علی کاغذات نامزدگی کے لئے آر او کے روبرو پیش ہوئے۔ آر او اکرام سبحانی نے ان کے تمام کاغذات نامزدگی کو چیک کرتے ہوئے منظور کرلیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…