منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ٗ پی ٹی آئی کے کن اہم رہنماؤں کو وزارتیں دی جائیں گی ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ٗ پی ٹی آئی کے کن اہم رہنماؤں کو وزارتیں دی جائیں گی ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں،وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کو وزارتیں دی جائیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق علی زیدی، علی امین گنڈاپور، مراد سعید

اور اعظم سواتی کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔علی زیدی کو وزارت پورٹ اینڈ شپنگ جبکہ علی امین گنڈا پور کو وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان دئیے جانے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ اعظم سواتی کو وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جبکہ مراد سعید کو وزیر مملکت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم ابھی تک قلمدان کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…