جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ماڈل و اداکارہ انعم تنولی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آ گئی، موت کس طرح واقع ہوئی؟ افسوسناک انکشافات

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) ماڈل و اداکارہ انعم تنولی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے، گزشتہ رات لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس کے ایک بنگلے سے 26 سالہ ماڈل و اداکارہ انعم تنولی کی پھندا لگی لاش ملی تھی، اس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سے موت کی وجہ سامنے آ گئی ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ماڈل و اداکارہ انعم تنولی کی موت سانس بند ہونے کی وجہ سے ہوئی اور اس کے جسم پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات

نہیں ملے ہیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ و ماڈل انعم تنولی گزشتہ کافی عرصے سے ذہنی دباؤ کا شکار تھیں اور اسی ذہنی دباؤ کی وجہ سے انہوں نے اپنی زندگی ختم کر لی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ انعم تنولی کی موت کے حوالے سے تحقیقات کا عمل جاری ہے اور اسی سلسلے میں انعم تنولی کی والدہ کا بیان بھی ریکارڈ کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس خودکشی کے کیس کی ہر زاویے سے تفتیش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…