ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے،ن لیگ میدان میں آگئی، وزیر اعظم کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال(آئی این پی)مسلم ن کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت بلدیاتی اداروں کی جانب میلی نگاہ سے نہ دیکھے،ہم ان داروں کی مدت کم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے نارووال میں ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نمائندے پانچ سال کے لیے عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں۔

اب اگر بلدیاتی ادروں کے فنڈز روکے گئے تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔ احسن اقبال نے کہا کہ بتایا جائے کہ باہر پڑے دو سو ارب ڈالر ملک میں کب واپس لا رہے ہیں حکومت نے نارووال لاہور ایکپریس وے منصوبے کے فنڈز روک لیے ہیں ہمارے دور کے ترقیاتی منصوبے روکے گئے تو حکومت کا محاسبہ کریں گے ۔ ورکرز کنونشن میں کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…