ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

خوشاب،میانوالی اور وہاڑی کا ڈی پی اورہنے والا یہ شخص اب رکشہ کیوں چلا رہا ہے؟جان کرآپ بھی اسے داد دینے پر مجبور ہوجائینگے

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی پی او خوشاب کے طور پر ریٹائر ہونے والے ملک غلام جیلانی ٹوانہ نے  اپنی ایمانداری اور فلاحی کاموں کے باعث پنجاب پولیس سے متعلق تاثر کی نفی کردی۔اوپرتصویر میں لوڈر رکشہ چلاتے ہوئے نظر آنے والے یہ شخص غلام جیلانی ٹوانہ ہیں جو ڈی پی او خوشاب ، وہاڑی اور میانوالی کے عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن غلام جیلانی ٹوانہ 21 جون کو ڈی پی او خوشاب کے عہدے سے ریٹائر ہوئے ہیں۔دوران سروس بھی ان کی روٹین تھی کہ ان کی

جس شہر میں پوسٹنگ ہوتی وہ وہاں سے سڑکوں سے مقدس اوراق جمع کرتے اور ان کے بورے بھرتے رہتے جس کے بعد انہیں دریا میں بہا کر آتے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ان کی یہ روٹین برقرار ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے باقاعدہ لوڈر رکشہ اور ملازمین رکھے ہوئے ہیں ، جو مقدس اوراق جمع کرتے ہیں ۔ یہ ان کی کچھ روز پہلے کی تصویر ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ خود مقدس اوراق جمع کرنے کے مشن پر نظر آرہے ہیں۔صارفین نے ان کے اس مقصد کو سراہا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…