پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے صدارت کیلئے نامزد امیدوار عارف علوی نے عمران خان کے سادگی کے دعوؤں کو ہوا میں اُڑا دیا، وزیراعلیٰ ہاؤس میں کیا کچھ ہوتا رہا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کیے گئے سادگی کے دعوؤں کو تحریک انصاف کے صدارت کیلئے نامزد امیدوار عارف علوی نے ہوا میں اڑا دیا، نامزد صدر عارف علوی کی جانب سے پرتکلف ظہرانہ، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پروٹوکول کے ساتھ سادگی کے دعوے بھی دھرے رہ گئے، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خرچے کم سے کم کرنے کا کہا گیا تھا اس کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤسز میں خرچوں

پر پابندی کا اعلان کیا تھا لیکن پشاور وزیراعلیٰ ہاؤس میں جب صدارت کے لیے نامزد امیدوار یہاں آئے تو خیبرپختونخوا کے ممبر قومی اسمبلی، سینیٹرز اور صوبائی اسمبلی کے تمام اراکین کو یہاں مدعو کیا گیا، اس طرح اس ظہرانے میں 150 کے قریب افراد نے شرکت کی اور اس ظہرانہ میں ہر قسم کے کھانے پیش کیے گئے حتیٰ کہ سویٹ ڈش بھی ظہرانے میں شامل تھی۔ اس طرح خرچے کم کرنے کے دعوؤں کو ہوا میں اڑا دیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…