ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کی حکومت نے یہ کام کر کے بہت اچھا کیا،(ن )لیگ نے بھی اعتراف کرلیا

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سی پی پی ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عبدالقیوم نے کہا ہے کہ وطن کی خاطر جانوں کے نذرانے دینے والوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے، حکومت کی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں، اقوام متحدہ کے امن مشن میں سات ہزار سیکورٹی فورسز کے اہلکار خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عبدالقیوم نے کہا کہ حکومت نے گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے کمیٹی قائم کرکے اچھا کام کیا۔

وزیراعظم کو ملکی ترقی کے لئے خدمات سرانجام دینے کے لئے وقت ملنا چاہئے۔ حکمران جماعت نے انتخابات سے قبل عوام سے جو وعدے کئے وہ پورے ہونے چاہئیں، حکومت کی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وطن کی خاطر جانوں کے نذرانے دینے والوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔یوم دفاع کے موقع پر افواج پاکستان نے پروگرام ترتیب دیئے ہیں، اس حوالے سے قومی سطح پر یکجہتی کا اظہار کرنا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…