اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر 23 آبی منصوبے بنانے کا خفیہ نقشہ منظر عام پر آ گیا ،کتنے منصوبے پہلے ہی مکمل ہوچکے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر 23 آبی منصوبے بنانے کا خفیہ نقشہ منظر عام پر آ گیا ۔ان میں سے چا ر منصوبوں پر کام ہو چکا ہے اور دیگر آبی منصوبوں پر کام جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت دریائے چناب پر مستقبل قریب میں 23 منصوبے بنانے کا خواہش مند ہے ۔ بھارت کی جانب سے ان آبی منصوبوں کے ڈیزائن تیار کر لئے گئے ہیں اور ان کی تکمیل مختلف مراحل میں ہیں جبکہ ان میں

سے چار منصوبے ایسے ہیں جو کہ پہلے ہی مکمل ہو چکے ہیں منظر عام پر آنے والے نقشہ میں ان آبی منصوبوں کے مقامات بھی د یکھے جا سکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے واٹرکمیشن کے درمیان دو روزہ مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں جن میں دریائے چناب پر بنائے جانے والے منصوبوں پر بات چیت ہو رہی ہے سندھ طاس معاہدے کے مطابق بھارت دریائے چناب پر کوئی بھی منصوبہ پاکستان کی حکومت کی اجازت کے بغیر شروع نہیں کر سکتا ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…