مزید 31افراد کے نام ای سی ایل میں شامل ،بیرون ملک جانے پر پابندی

25  اگست‬‮  2018

پشاور(آن لائن) قومی احتسا ب بیورو نے خیبر پختونخوا کے 31افراد کے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر کے ان کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کی ہے جبکہ 10ناموں کو ای سی ایل فہرست سے خارج کیا ہے نیب کی جانب سے خیبر پختونخوا کے جن اکتیس ملزمان کے نام ای سی ایل فہرست میں شامل کئے گئے ہیں ان کی تفصیلات باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر تعینات امیگریشن حکام کے علاوہ

بارڈرز پر موجودہ حکام کو بھی فراہم کی ہے ان 31افراد میں سیاسی شخصیات بھی شامل ہیں جبکہ سابق افسران اور موجودہ افسران بھی شامل ہیں ۔ جن کے خلاف نیب میں کیسز جاری ہیں ۔ نیب کے مطابق گزشتہ سال 2017میں 93ملزمان کے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کئے گئے تھے ای سی ایل فہرست میں مجموعی طور پر 423افراد کے نام موجود ہیں جس میں پنجاب کے 255افراد شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…