جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر ایسی شخصیت کی خودسوزی کی کوشش کہ پولیس والوں کی دوڑیں لگ گئیں، یہ شخص کون ہے اور انتہائی اقدام کیوں اٹھایا، ایسی وجہ سامنے آگئی کہ جان کر چیف جسٹس کوبھی غصہ آجائیگا

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر خودسوزی کی کوشش کرنے والے وکیل کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر ہفتہ کی صبح ایک وکیل نے خود کو جلانے کی کوشش کی۔تاہم پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے وکیل کو حراست میں لے کر تھانہ پرانی انارکلی منتقل کردیا۔وکیل کی شناخت بلال کے نام سے کئی گئی جس کا موقف تھا کہ میرٹ پر آنے کے باوجود اسے ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر

تعینات نہیں کیا گیا، جس کی وجہ سے اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔اس سے قبل رواں ہفتے پیر کو بھی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر ایک خاتون نے اپنی بچی کو جلانے کی کوشش کی تھی، تاہم پولیس نے خاتون کو حراست میں لے کر ان سے پٹیرول کی بوتل چھین لی تھی۔خاتون نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ عدالت آتی ہیں، مگر ان کی بات سننے والا کوئی نہیں۔مذکورہ واقعے سے 2 روز قبل بھی ایک شخص نے سپریم کورٹ کے باہر خودسوزی کی کوشش کی تھی۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…