منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

یہ کوئی 14سال کی دوشیزہ نہیں بلکہ سب سے زیادہ سیانا سیاستدان ہے، شیخ رشید کس رکن اسمبلی سے سب سے زیادہ خوفزدہ ہیں، ایسی شخصیت کا نام لے لیا کہ کپتان کو بھی ماننا پڑے گا

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے دوستی کا ہاتھ بڑھائیں گے، آج ہمیں مضبوط پاکستان ملا ہے۔ پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں شیخ رشید کی آواز غریبوں کی آواز ہو گی، مولانا فضل الرحمان کو بھی

جشن آزادی کی مبارک دے رہا ہوں، آج ہمیں مضبوط پاکستان ملا ہے، آصف علی زرداری 14سال کی دوشیزہ نہیں وہ سب سے سیانا سیاستدان ہے،22سال سے فضل الرحمان نے چھونی ڈالی ہوئی تھی تو کون سی تلوار چلا لی، جمہوریت کو آگے لے کر چلیں گے،پنڈی کے ووٹرز کا احسان مند ہوں، اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے دوستی کا ہاتھ بڑھائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…