منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا وزیراعظم ہاؤس میں نہ رہنے کا اعلان، یہ پہلی بار نہیں ہوگا بلکہ اس سے قبل کس اہم سیاسی جماعت کا وزیراعظم کبھی وزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہا؟ ایسا نام سامنے آ گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت کے بعد عمران خان اب وزیراعظم بننے جا رہے ہیں، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں رہنے سے انکار کر دیا ہے وہ پارلیمنٹ لاجز میں رہیں گے، عمران خان کے اس فیصلے کو نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی سراہا جا رہا ہے،

دوسری جانب ایک موقر انگریزی اخبار میں مفتاح اسماعیل کی ایک تحریر شائع ہوئی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی وزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہے ہیں۔انہوں نے اپنی تحریر میں لکھا کہ شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم ہاؤس میں رہنے کی بجائے اپنے گھر میں رہائش اختیار کرنے کو ترجیح دی، جب کبھی وہ شام میں اپنے دوستوں سے ملاقات یا پھر کھانے کے لیے ان کے گھر جاتے تو ان کے ساتھ صرف سکیورٹی کی 3 گاڑیاں ہوتی تھیں اور شاہد خاقان عباسی کے سفر کے دوران کسی سڑک پر ٹریفک نہیں روکی جاتی تھی، مفتاح اسماعیل نے اپنی تحریر میں لکھا کہ جب کبھی شاہد خاقان عباسی پہلے سے طے شدہ روٹ کا استعمال کرتے تھے یعنی ائیر پورٹ سے گھر واپس آتے ہوئے تو اس موقع پر انتہائی مختصر وقت کے لیے ٹریفک روکی جاتی تھی اور شاہد خاقان عباسی کے ساتھ سات سے آٹھ گاڑیاں ہوتی تھیں، انہوں نے لکھا کہ وزیراعظم ہاؤس سے ائیرپورٹ جانے کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے سے زیادہ خرچا آتا ہے اسی لیے وہ بذریعہ سڑک جانا پسند کرتے تھے۔ عام انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت کے بعد عمران خان اب وزیراعظم بننے جا رہے ہیں، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں رہنے سے انکار کر دیا ہے وہ پارلیمنٹ لاجز میں رہیں گے، عمران خان کے اس فیصلے کو نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی سراہا جا رہا ہے، دوسری جانب ایک موقر انگریزی اخبار میں مفتاح اسماعیل کی ایک تحریر شائع ہوئی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی وزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…