پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ چھن جانے پر پرویز خٹک کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا،محمود خان نے ماضی میں انکے دور میں کیا کچھ کیا؟سب کچھ بتا دیا

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سی پی پی) خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اورپی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نے پارٹی میں گروپ بندی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب اکٹھے اور عمران خان کے سپاہی ہیں، وہ جو فیصلہ کرتے ہیں ہم ان کے ساتھ ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے محمود خان کو وزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ محمودخان ایک اچھے انسان ہیں.

ان کو صوبے میں آب پاشی اور داخلہ کے محکمے دیئے تھے لیکن انہوں نے دونوں محکمے چلانے سے معذرت کرلی تھی تاہم آب پاشی کا محکمہ اپنے پاس رکھا۔سابق وزیراعلیٰ نے تحریک انصاف میں گروپ بندی یا اختلافات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب اکٹھے اور عمران خان کے سپاہی ہیں، وہ جو فیصلہ کرتے ہیں ہم ان کے ساتھ ہیں۔پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ ہم ہر احتساب کے لیے تیار ہیں، اپنی عدلیہ اور الیکشن کمیشن کا خیال رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…