27سالہ نویدہ آپریشن کے بعد عمر بن گیا،والدین خوشی سے نہال

8  اگست‬‮  2018

تونسہ شریف(سی پی پی ) تونسہ شریف میں ایک 27 سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 27 سالہ لڑکی نے اپنا آپریشن کروایا اور لڑکا بن گیا۔ والدین نے بیٹی کے لڑکا بننے پر اس کا نام تبدیل کر کے عمر فاروق رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق نویدہ کو کافی عرصہ سے ہی پیٹ درد کی شکایت تھی جس پر والدین اسے قریب موجود ایک نجی کلینک پر لے گئے۔کلینک میں موجود ڈاکٹر نے معائنے کے بعد بتایا کہ یہ تبدیلی جنس کا مسئلہ ہے۔

جس کے بعد والدین کی رضامندی سے نویدہ کا آپریشن کیا گیا اور وہ لڑکا بن گیا۔ والدین نے جنس تبدیلی کے کامیاب آپریشن کے بعد اپنے 27 سالہ بیٹے کا نام عمر فاروق رکھ دیا۔ والدین کا کہنا تھا وہ ایک اور بیٹے کو پا کر بہت خوش ہیں جو ان کے بڑھاپے کا سہارا بنے گا۔ پاکستان میں جنس تبدیلی کے عمل کو تاحال ناپسند کیا جاتا ہے ، لیکن قدرتی طور پر جنس تبدیلی کی علامات ظاہر ہونے پر ڈاکٹرز آپریشن کرکے جنس تبدیل کر دیتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…