پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہو گا، کپتان نے نو منتخب ایم پی ایز کو بنی گالا طلب کیا توفردوس شمیم نقوی نے کیا کام کر دیا، بڑی خبر آگئی

datetime 7  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کے لیے نومنتخب ایم پی ایز کو بنی گالہ طلب کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے سندھ بھر کے ایم پی ایز کو نو اگست کو بنی گالہ طلب کرلیا ہے ۔اجلاس میں اہم عہدوں اور ذمہ داریوں کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔اجلاس میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے حوالے سے بھی فیصلہ کیا جائے گا ۔دوسری جانبعام انتخابات میں رکن سندھ اسمبلی

منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے یونین کونسل کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیاہے۔ وہ 2015 کے بلدیاتی انتخابات میں ضلع شرقی کی یونین کونسل نمبر 13 کے چیئرمین منتخب ہوئے تھے۔ فردوس شمیم نقوی بلدیہ عظمی کراچی کی سٹی کونسل میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر بھی تھے تاہم عام انتخابات 2018 میں پی ایس 101 سے انتخاب جیتنے کے بعد اب انہوں نے یو سی چیئرمین کی حیثیت سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…