پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

10سال بعد پنجاب سے ن لیگ حکومت کاخاتمہ آئندہ 48گھنٹوں میں تحریک انصاف کا وزیراعلیٰ اور کابینہ سامنے لانے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 3  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزارت اعلیٰ، کابینہ کا اعلان 48 گھنٹوں میں ہو جائیگا، یقین ہے عوام پنجاب سے متعلق عمران خان کے فیصلے سے مایوس نہیں ہونگے۔محمودالرشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہماری حکومت کے پہلے 100 دن پاکستان پیپلزپارٹی اور نون لیگ دور سے

بہتر ہونگے، فضل الرحمان کو پہلی بار اپوزیشن میں رہنا ہضم نہیں ہو رہا، مرکز کے بغیر پیپلز پارٹی کو سندھ چلانا مشکل ہو جائیگا۔ انہوں نے کہا پیپلز پارٹی سپیڈ، ڈیزل اتحاد سے خود کو جلد الگ کر لے گی، مکروہ عزائم پر مشتمل اتحاد کو بھی عوام مسترد کر دیں گے، سپیکر اور وزیراعظم کے انتخاب میں اپوزیشن بنچوں سے بھی ووٹ ملیں گے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…