ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جہانگیر ترین کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ،ایک اور آزاد امیدوار لے اڑے،جانتے ہیں یہ کون ہیں؟

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(سی پی پی)بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 272گوادر ۔ لسبیلہ سے آزاد حیثیت سے منتخب ہونیوالے رکن قومی اسمبلی اور سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی محمداسلم بھوتانی نے مرکز میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں بننے والی مخلوط حکومت کی حمایت کا عندیہ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے گزشتہ روز محمداسلم بھوتانی سے رابطہ کیا تھا اور مرکز میں پی ٹی آئی

کی حکومت کی تشکیل میں ان کی حمایت طلب کی تھی۔ان کے علاوہ پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے بھی دیگر پارٹی رہنماوں کے ہمراہ اسلم بھوتانی سے ملاقات کی اور اسلام آباد میں حکومت سازی سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔یار محمد رند نے اسلم بھوتانی سے پی ٹی آئی کی کوششوں کی حمایت کی بھی درخواست کی تھی۔ذرائع کے مطابق اسلم بھوتانی نے مرکز میں پی ٹی آئی کی حکومت کی حمایت کاعندیہ دے دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…