جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

عام انتخابات سے کچھ ہی دن قبل بڑا سرپرائز،اہم سیاسی جماعت کے امیدواربرائے قومی اسمبلی نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 22  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے امیدواراین اے 111اسامہ حمزہ اور پی پی 119امیدوار خالد بشیر کے ہمراہ حمزہ ہاؤس میں پریس کانفرنس میں سنی تحریک کے امیدوار قومی اسمبلی محمد اشتیا ق نے پاکستان تحریک انصاف کے حق میں دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ناموس رسالت ایکٹ میں ترمیم کے ذمہ داروں کے خلاف ہماری جماعت کی جنگ جاری رہیگی اسی لیئے مشاورت کے بعد ہم نے اسامہ حمزہ کے پینل کو سپورٹ کر نے کا فیصلہ کیا ہےہم بھر پور طریقہ سے

ان کے ا لیکشن کو کامیاب بنانے کے لیئے اپنے پلیٹ فرم سے ان کی فتح یقینی بنائیں گے ۔ اسامہ حمزہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انشاء اللہ ہماری توقع سے بڑھ کر لوگ ہماری جماعت میں بڑی تعداد میں شامل ہورہے ہیں اور کامیاب ہوکر ان کی محرومیوں کا ازالہ اولین ترجیح ہے ا س موقع پر چئیر مین یونین کونسل میں حا جی محمد امجد ، حاجی محمد اشفاق محسن ، سماجی رہنماء سابق ناظم ڈاکٹر محمد افضل مسعود انصاری ،تحصیل صدر محمد افضل بھکی سمیت مختلف شخصیات بھی موجود تھیں ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…