جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

شریف برادران پر آنے والے برے وقت نے کمال دکھادیا، (ن) لیگ کو پنجاب سیکرٹر یٹ تحفے میں دینے والے نے اپنا تحفہ واپس لے لیا،وجہ سامنے آگئی

datetime 22  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ کو پنجاب سیکرٹر یٹ 2006 میں تحفے میں دینے والے نے اپنا تحفہ واپس لے لیا۔ذرائع کے مطابق شر یف براداران کی جلاوطنی کے دوران 2006 میں لیگی رہنما ممتاز خالد نے فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ذاتی پراپرٹی بی 52 مسلم ٹاؤن کو پارٹی کی صوبائی سرگرمیوں کے لئے وقف کر دیا طویل عرصے تک جمہور کے تماشے اور

سیاسی رونق میلہ دیکھنے والے بی 52 پر گزشتہ رات ممتاز خالد نے دوبارہ سے قبضہ کرلیابتایا جارہا ہے کہ کچھ ممتاز خالد کے حالات خراب ہو ئے کچھ پارٹی سے امیدوں پوری نہ ہونے پر اختلافات ہوئے اور کچھ کچھ لیگی قیادت اور شریف برادران پر آنے والے برے وقت نے کمال دکھایا کہ دیرینہ پارٹی رکن نے ناراضگی کو بہانہ بنایا اور بی 52 پر چڑھائی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…