اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حنیف عباسی کو سزا سنائے جانے کے بعد ان کے بیٹے سمیت 60 سے زائد لیگی رہنما ؤ ں کا ستارہ گردش میں آگیا، مقدمہ درج، دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 22  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی ) پولیس نے حنیف عباسی کے بیٹے سمیت 60 سے زائد(ن)لیگی رہنما ؤ ں کے خلاف کار سرکار میں مداخلت اور عدالت میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائنز پولیس نے کار سرکار میں مداخلت اور عدالت میں توڑ پھوڑ کرنے پر حنیف عباسی کے بیٹے حماد عباسی سمیت 60 سے زائد لیگی رہنما ؤ ں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، مقدمہ میں کار سرکار میں مداخلت اور عدالت میں تھوڑ پھوڑ

سمیت نعرے بازی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں حنیف عباسی کے بیٹے حماد عباسی، سابق ایم پی اے ضیا اللہ شاہ، راجہ عثمان، فیضان شاہ، شوکت عباسی، عابد عباسی اور مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں سمیت 50 نامعلوم افراد کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز حنیف عباسی کی گرفتاری پر وہاں موجود مسلم لیگ (ن)کے رہنماں اور کارکنوں نے نعرے بازی شروع کردی تھی جب کہ اس موقع پر عدالت میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…