جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز کی جیل میں آزادیاں بڑھ گئیں،ایسا کام شروع کردیا کہ کوئی اور قیدی سوچ بھی نہیں سکتا، 24 گھنٹے میں ہی دوسری بار بڑا سرپرائزدیدیا

datetime 22  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی ) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے 24 گھنٹوں کے دوران جیل سے دوسرا بیان جاری کی کر دیا ۔مریم نواز کے ٹوئٹر ہینڈل سے جاری ہونے والے بیان میں ووٹ کو عزت دو کے پارٹی ترانے کا بند شیئر کیا گیا ہے۔ جس وقت سے نکلے مشکل سے اس وقت کو نہ پھر آواز دو۔تعزیم کرو تکریم کرو،میرے حق کی نہ تزلیل کرو۔ووٹ کو عزت دو۔

گزشتہ روز مریم نواز کے اسی ہینڈل سے ترقی پسند شاعرفیض احمد فیض کا بند شیئرکیا گیا تھا جس میں انہوں نے کہا کہ جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے۔ یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں۔اڈیالہ جیل میں قید مریم نواز کا پہلا بیان سامنے آنے پر پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان سمیت کئی افراد کی جانب سے سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا تھا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…