جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی پکڑی گئی، اہم ترین حلقے میں بڑی سیاسی جماعت کے امیدوار کے بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگانے والے رنگے ہاتھوں گرفتار،ٹھپے کس اعلیٰ عہدیدار کے دفترمیں لگائے جارہے تھے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سہون شریف (آن لائن ) صوبہ سندھ کے حلقہ پی ایس 80سے پیپلز پارٹی کے امیدوار سابق وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ کے بیلٹ پیپرز پر مبینہ طور پر 200سے زائد ٹھپے لگائے ہوئے عزیز راہو پوٹوگرفتار۔ ٹھپے ایجوکیشن انجینئر قربان علی کے دفتر میں لگائے جارہے تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز صوبہ سندھ کے حلقہ پی ایس 80سہون شریف میں ایجوکیشن آفیسر قربان علی کے دفتر سے پری پول رکنگ کے الزام میں

عزیز راہو پوٹو گرفتار کرلیے گئے جو 200سے زائد بیلٹ پیپرز پھٹے لگا چکا تھا۔ اور عزیر راہو پوٹو کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے اور یہاں حلقہ پی ایس 80سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار سابق وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ امیدوار ہیں۔ واقعہ کی انکوائری کیلئے ڈی آئی جی حیدر آباد سلطان خواجہ نے ایس ایس پی جامشورو کو واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا اور ڈسی سی جامشورو اور ایس ایس پی مامشورو سے رات 9بجے تک رپورٹ طلب کرلی ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…