اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

ہمایوں اختر خان نے تحریک انصاف میں شامل ہوتے ہی عمران خان کیلئے ناقابل یقین کام کردیا

datetime 18  جولائی  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 131 میں  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خود میدان میں اتر آئے  ان کے مقابلے  میں ن لیگ کی جانب سے سابق وفاقی وزیر خارجہ  خواجہ آصف الیکشن لڑ رہے ہیں اور دونوں جماعتوں کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جارہی ہے تاہم اسی حلقہ سے سابق ن لیگی ہمایوں اختر خان بھی پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں اور انہوں نے اپنے کاغذت نامزدگی بھی واپس لینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق  ہمایوں اختر خان نے الیکشن کمیشن  میں درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں نے موقف اختیار کیاہے کہ انہوں نے این اے 131 سے الیکشن لڑنے کا ارادہ ترک کر دیاہے اور وہ اپنے کاغذت نامزدگی واپس لیتے ہیں ۔ اس اعلان کے  بعد اب این اے 131 میں عمرا ن خان کو بڑی حمایت حاصل ہو گئی ہے ۔واضح رہے کہ ہمایوں اختر خان نے حال ہی میں تحریک انصا ف میں شمولیت کااعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…