اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

الیکشن میں خواجہ سرا سکیورٹی بھی سنبھالیں گے ،انٹرویودینے والوں کی لائنیں لگ گئیں

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے پولیس اسٹیشنوں پر الیکشن میں پولیس کی معاونت کیلئے خواجہ سراؤں کے انٹرویو جاری ہیں سینکڑوں کی تعداد میں خواجہ سراؤں کی انٹرویو کیلئے پولیس اسٹیشنوں کے باہر لائنیں لگ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق 25جولائی کو الیکشن ڈے کے موقع پر پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس کی معاونت کیلئے خواجہ سراء بھی پرجوش ہوگئے ہیں۔ سینکڑوں کی تعداد

میں سندھ بھر کے پولیس اسٹیشنوں پر خواجہ سراؤں کے انٹرویوز جاری ہیں ۔اس حوالے سے خواجہ سراؤں کا کہنا تھا کہ آخر ہم لوگ بھی الیکشن کے موقع پر حکومت کے کام آگئے ہیں ہم ایمانداری سے فرائض سرانجام دینگے تاکہ آگے بھی ایسے مزید مواقعوں پر ہماری خدمات حاصل کی جاسکیں واضح رہے کہ پولیس کی جانب سے الیکشن کے موقع پر خواجہ سراؤں سے مدد مانگی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…