جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کی دو بڑی جیلوں کی کمانڈ تبدیل ، دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی اور حیدرآباد میں جیل کی کمانڈ تبدیل کردی گئی ہے ۔عمران یعقوب مہناس کو آئی جی جیل خانہ جات کراچی اور نذیر احمد کو آئی جی جیل خانہ جات حیدرآباد تعینات کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات سندھ میں اعلیٰ سطح پر تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

نصرت منگن سے آئی جی جیل خانہ جات کراچی کا چارج واپس لے کر عمران یعقوب منہاس کو آئی جی جیل خانہ جات کراچی اور نذیر احمد ڈی آئی جی جیل خانہ جات حیدرآباد تعینات کیا گیا ہے ۔سینٹرل جیل کراچی کے سپرنٹڈنٹ حسن سہتو کو محکمہ داخلہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ضیا الرحمن کو سینٹرل جیل کا سپرنٹنڈنٹ تعینات کردیا گیا۔ممتاز اعوان کا تبادلہ کرتے ہوئے آفاق احمد کو سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل،منصور احمد صدیقی کا دادو جیل سے تبادلہ کرکے ممتاز اعوان کو سپرنٹنڈنٹ دادو جیل تعینات کیا گیا ہے ۔لاڑکانہ جیل سے اورنگزیب گنگو کا تبادلہ کرکے محمد انور کو تعینات کردیا گیا۔اورنگزیب گنگو کو گھوٹکی جیل تعینات کیا گیا ہے ۔ممتاز علی شاہ کا نوشہروفیروز جیل سے تبادلہ کرکے اسپیشل پرزنس نارا حیدرآباد تعینات کردیا گیا۔شاہنواز ساند کا نارا حیدرآباد جیل سے تبادلہ کرکے نوشہروفیروز تعینات کردیا گیا  کراچی اور حیدرآباد میں جیل کی کمانڈ تبدیل کردی گئی ہے ۔عمران یعقوب مہناس کو آئی جی جیل خانہ جات کراچی اور نذیر احمد کو آئی جی جیل خانہ جات حیدرآباد تعینات کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات سندھ میں اعلیٰ سطح پر تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔نصرت منگن سے آئی جی جیل خانہ جات کراچی کا چارج واپس لے کر عمران یعقوب منہاس کو آئی جی جیل خانہ جات کراچی اور نذیر احمد ڈی آئی جی جیل خانہ جات حیدرآباد تعینات کیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…