جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے انٹر ٹینرزکی لسٹ جاری جانتے ہیں معروف ریسلر ’دی راک‘کی ایک سال کی آمدنی کتنی ہے، جواب آپ کے تمام اندازوں سے کہیں زیادہ

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا کے بزنس میگزین فوربز نے دنیا میں سب سے زیادہ کمانے والے 100 انٹرٹینرز کی فہرست جاری کردی جس میں امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر 34 ارب روپے سے زائد کما کر سب سے زیادہ کمانے والے انٹرٹینر بن گئے۔امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر نے سال 18-2017 میں 34 ارب 64 کروڑ 17 لاکھ پچاس ہزار روپے کما کر تمام انٹرٹینرز کو پیچھے چھوڑ دیا

اور اس میں بڑا حصہ ان کی گزشتہ سال ہونے والی کونر مک گریگر سے فائٹ کا ہے جس میں انہوں نے مکس مارشل آرٹس کے بادشاہ کو شکست دی تھی ٗفہرست میں دوسرے نمبر پر آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکار جارج کلونی ہیں جن کی گزشتہ سال آمدنی 28 ارب 56 کروڑ 42 لاکھ پچاس ہزار روپے رہی۔ریئلٹی اسٹار کائلی جینر 20 ارب 23 کروڑ 80 لاکھ پچھتر ہزار روپے کما کر سب سے زیادہ کمانے والے فنکاروں میں تیسرے نمبر پر رہیں ٗاسی طرح ہالی ووڈ سپر اسٹا رڈیوین جانسن جو دی راک کے نام سے مشہور ہیں، کی آمدنی گزشتہ سال تقریباً دگنی رہی۔ فاسٹ اینڈ فیوریس اور جمانجی جیسی بلاک بسٹر فلمیں دے کر رڈیوین جانسن نے 15 ارب 7 کروڑ 22 لاکھ روپے کمانے میں کامیاب ہوئے اور اس فہرست میں ان کا نمبر پانچواں ہے ٗ ارجنٹینا کے نامور فٹبالر لیونل میسی 111 ملین ڈالر کے ساتھ 8ویں، پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو 108 ملین ڈالر کے ساتھ 10ویں اور برازیل کے نیمار 13ویں نمبر پر ہیں۔ بھارت کے دو اداکار ہی فہرست میں جگہ بنا پائے، اکشے کمار ساڑھے 40 ملین ڈالر کے ساتھ 76ویں اور سلمان خان 37.7 ملین دالر کے ساتھ 82ویں نمبر پر ہیں۔ریئلٹی اسٹار کائلی جینر 20 ارب 23 کروڑ 80 لاکھ پچھتر ہزار روپے کما کر سب سے زیادہ کمانے والے فنکاروں میں تیسرے نمبر پر رہیں ٗاسی طرح ہالی ووڈ سپر اسٹا رڈیوین جانسن جو دی راک کے نام سے مشہور ہیں، کی آمدنی گزشتہ سال تقریباً دگنی رہی۔ فاسٹ اینڈ فیوریس اور جمانجی جیسی بلاک بسٹر فلمیں دے کر رڈیوین جانسن نے 15 ارب 7 کروڑ 22 لاکھ روپے کمانے میں کامیاب ہوئے اور اس فہرست میں ان کا نمبر پانچواں ہے ٗ

ارجنٹینا کے نامور فٹبالر لیونل میسی 111 ملین ڈالر کے ساتھ 8ویں، پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو 108 ملین ڈالر کے ساتھ 10ویں اور برازیل کے نیمار 13ویں نمبر پر ہیں۔ بھارت کے دو اداکار ہی فہرست میں جگہ بنا پائے،



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…