حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع

7  جولائی  2018

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزارتِ مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ 10جولائی سے بڑھا کر 25 جولائی کردی ہے ، ملک بھر کے حج ٹورز آپریٹرز اور حاجی کیمپوں کو اس فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سابق چیئر مین حافظ شفیق کاشف نے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری حج سکیم میں حج سے محروم رہ جانیوالے عازمین کے لیئے سنہری موقع ہے کہ وہ 25جولائی تک اپنی درخواستیں جمع کروادیں انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ حج کی بکنگ تاخیر سے شروع ہونے کی وجہ سے حج آرگنائزرز کو کئی مسائل کا سامنا تھا جو کہ حکومت کی طرف سے مناسب وقت ملنے سے ختم ہو جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…