پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

فاروق ستار کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد سے نکلتے نمازیوں سے ووٹ مانگنا مہنگا پڑگیا، نمازیوں نے ایسا کام کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،جان کر آپ بھی کہیں گے کہ چھا گئے او، ویلڈن کراچی والو

datetime 29  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نماز جمعہ پڑھ کر نکلنے والے نمازیوں سے ووٹ کی اپیل، نمازی نے ایم کیو ایم رہنما کو کھری کھری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد سے نماز پڑھ کر نکلنے والے لوگوں سے ووٹ کی اپیل کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک نمازی نے وہاں فاروق ستار کی طبیعت صاف کرتے ہوئے ان پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کھال چور قرار دیدیا۔ نمازی ووٹر کا فاروق

ستار کو کہنا تھا کہ 25سال سے اسلحہ کے زور پر کھالیں چھینتے آرہے ہو آج تمہیں ووٹرز یاد آگئے ہیں، فاروق ستار اللہ سے معافی مانگو۔ نمازی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بہادر آباد میں اس سے اسلحہ کے زور پر کھالیں کھینچنے کی کوشش کی گئی تھی۔ نمازی کی جانب سے کھری کھری سنانے پر فاروق ستار نے وہاں موجود لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ اب لوگوں اور شہر کیلئے دل و جان سے بہتری کیلئے سرگرم عمل ہونگے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…