منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ن لیگ کے رہنماؤں کے بعد ان کی بیویوں کی بھی شامت، غصے میں بپھرے ووٹروں نے سابق وزیر کی بیوی کو گھیر لیا اور پھر وہ کام ہو گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، افسوسناک صورتحال

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا افضل کو ان کے حلقے میں ووٹرز نے گھیر لیا۔گزشتہ روز خورشید شاہ، مراد علی شاہ اور ناصر شاہ کو بھی ووٹرز نے گھیر لیا اور ان پر اپنے غصے کا اظہار کیا جبکہ جمال لغاری کو بھی اپنے حلقے کے دورے پر ووٹرز کے غصے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

مسلم لیگ (ن) کے ایک اور رہنما بھی ووٹرز کے غصے کی زد میں آگئے ہیں اور انہیں ووٹرز نے حلقے کے دورے پر کھری کھری سنادی۔رانا افضل فیصل آباد میں اپنے حلقے این اے 110 کے دورے پر گئے جہاں ایک کارنر میٹنگ کے دوران انہیں ووٹرز نے گھیر لیا ٗحلقے کے عوام نے رانا افضل سے کہا کہ 5 سال بعد آپ کو ووٹرز یاد آرہے ہیں ٗآپ 5 سال کہاں تھے؟ووٹرز نے شکوہ کیا کہ جب علاقے میں گندے پانی کا مسئلہ کھڑا ہوا تو رانا افضل کے گھر ملاقات کیلئے گئے تو انہوں نے ملاقات تو دور کی بات، ہمیں پہچاننے سے بھی انکار کردیا تھا ٗجو شخص سیوریج کے مسائل حل نہیں کراسکتا وہ ہمارے لیے کیا کرے گا، میڈیا ذرائع کے مطابق رانا افضل کی اہلیہ جب حلقے میں گئیں تو ان کو خواتین ووٹرز نے گھیر لیا، اس موقع پر خواتین نے کہا کہ ہمارے حقوق کا خیال کون رکھے گا،خواتین ووٹرز نے رانا افضل کی اہلیہ پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی، مسلم لیگ (ن) کی خاتون رہنما نجمہ افضل کو انتخابی مہم چلانے میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔  مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا افضل کو ان کے حلقے میں ووٹرز نے گھیر لیا۔گزشتہ روز خورشید شاہ، مراد علی شاہ اور ناصر شاہ کو بھی ووٹرز نے گھیر لیا اور ان پر اپنے غصے کا اظہار کیا جبکہ جمال لغاری کو بھی اپنے حلقے کے دورے پر ووٹرز کے غصے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔مسلم لیگ (ن) کے ایک اور رہنما بھی ووٹرز کے غصے کی زد میں آگئے ہیں اور انہیں ووٹرز نے حلقے کے دورے پر کھری کھری سنادی۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…