جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

القاعدہ نے بھارت میں بڑی تباہی پھیلانے کا اعلان کر دیا پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)القاعدہ نے بھارت میں ٹرینوں کوپٹری سے اتارنے کی دھمکی دیدی،ریلوے حکام نے الرٹ جاری کر دیا، القاعدہ اپنے ٹھکانوں پردہشت گردوں کو ٹرینیں پٹری سے اتارنے کی ٹریننگ دے رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریلوے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے تمام ریلوے اسٹیشنوں کو دہشتگرد خطرے کے پیش نظر الرٹ کیا گیااور محکمہ کے تمام ملازمین کو مستعد کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ریلوے کے مطابق دہشتگرد تنظیم القاعدہ ٹرینوں کو پٹری سے اتار کر

حادثے سے دوچار کرنے کی سازش رچا رہی ہے کیونکہ القاعدہ اپنے ٹھکانوں پردہشت گردوں کو ٹرینیں پٹری سے اتارنے کی ٹریننگ دے رہی ہے۔القاعدہ کے ڈی ریل منٹ مینویل سامنے آنے کے بعد محکمہ ریل نے سیکیورٹی ایجنسیوں کو باخبر کردیا کہ القاعدہ کی جانب سے ریلوے کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔خطرات کے پیش نظر غازی آباد، تغلق آباد ، پانی پت، دہلی، نظام الدین ، پلول، آنند وہار ، میرٹھ اور نئی دہلی اسٹیشنوں پر الرٹ جاری کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…