بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر ن لیگی رہنماکا انوکھا احتجاج ایسی حالت میں پارٹی سیکرٹریٹ پہنچ گئے کہ جس نے دیکھا حیران رہ گیا

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک ) پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر ن لیگی ضلعی صدرعارف سندھیلہ نے احتجاج کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے خود کو زنجیروں اور ہتھکڑیوں میں جکڑ لیا۔ماڈل ٹان میں مرکزی سیکرٹریٹ کے باہر عارف سندھیلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگی اور نوازشریف کا ساتھی ہوں،افسوس آج پارٹی کے حقیقی وارثوں کو نظرانداز کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن شیخوپورہ کے ضلعی صدر اور سابق ایم پی اے عارف سندھیلہ بھی پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر ساتھیوں

سمیت سڑکوں پر آ گئے اور ماڈل ٹا ئو ن سیکرٹریٹ میں خود کو زنجیروں اور ہتھکڑیوں میں جکڑ کر شدید احتجاج کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگی اور نوازشریف کا ساتھی ہوں،افسوس آج پارٹی کے حقیقی وارثوں کو نظرانداز کردیا گیا۔واضح رہے کہ عارف سندھیلہ مسلم لیگ ن کے وہ رہنما ہیں جنہوں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی پر بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا تھا اور کئی دن تک کچھ نہ کھانے کی وجہ سے ان کی حالت خراب ہو گئی تھی اور انہیں کئی روز ہسپتال میں گزارنے پڑے تھے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…