پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ن لیگیوں کا مکافات عمل شروع، 5سال عوام کا ستیاناس کرنیوالے عوامی غیض و غضب کا نشانہ بننے لگے، سابق وزیر مملکت اور ن لیگی امیدواررانا افضل کو ووٹرز نے گھیر لیا، ایسی طبیعت صاف کہ لیگیوں کے کانوں سے دھویں نکل گئے

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کو ان کے حلقے میں ووٹرز نے گھیر لیا۔گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے رہنماؤں خورشید شاہ، مراد علی شاہ اور ناصر شاہ کو بھی ووٹرز نے گھیر لیا اور ان پر اپنے غصے کا اظہار کیا جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما جمال لغاری کو بھی اپنے حلقے کے دورے پر ووٹرز کے غصے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔مسلم لیگ (ن) کے ایک اور رہنما بھی ووٹرز کے غصے کی زد میں آگئے ہیں اور انہیں ووٹرز نے حلقے کے دورے پر کھری کھری سنادی۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل فیصل آباد میں اپنے حلقے این اے 110 کے دورے پر گئے جہاں ایک کارنر میٹنگ کے دوران انہیں ووٹرز نے گھیر لیا ٗحلقے کے عوام نے رانا افضل سے کہا کہ 5 سال بعد آپ کو ووٹرز یاد آرہے ہیں ٗآپ 5 سال کہاں تھے؟ گندے پانی کا مسئلہ کھڑا ہوا تو رانا افضل کے گھر ملاقات کیلئے گئے تو انہوں نے ملاقات تو دور کی بات، ہمیں پہچاننے سے بھی انکار کردیا تھا ٗجو شخص سیوریج کے مسائل حل نہیں کراسکتا وہ ہمارے لیے کیا کریگا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…