تحریک انصاف کے ضلعی صدرچوہدری لیاقت علی رانجھادھرناختم کرنے کے بعدواپس پہنچ گئے،عمران خان نے کیا جواب دیا؟ حیرت انگیز انکشاف

20  جون‬‮  2018

منڈی بہاوالدین(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدرچوہدری لیاقت علی رانجھادھرناختم کرنے کے بعدواپس پہنچ گئے،چیئرمین عمران خان نے بنی گلہ میں احتجاج کرنے والوں کی ایک نہیں سنی،دیرینہ کارکن ناراض ضلع منڈی بہاوالدین میں پی ٹی آئی کی جانب سے غیرمنصفانہ ٹکٹوں کی تقسیم پرکارکن بددل ہوگئے،

نتائج غیرمتوقع ہونے کاامکان،تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی میں تیزی کے ساتھ حلقوں کی ٹکٹوں کی تقسیم پرپیداہونے والی تبدیلیوں نے غیرمتوقع صورتحال پیداکردی ہے،وہ جماعت جیسے الیکشن کی ابتداء میں سمجھاجارہاتھاکہ ہرحلقہ سے مضبوط امیدوارمیدان میں اتارے گی اورناراض لوگوں کواعتماد میں لیکرفیصلے کرے گی لیکن منڈی بہاوالدین میں اس کے برعکس ہوا،حلقہ پی پی 65سے سابق ایم اپی اے طارق محمودساہی کوٹکٹ سے مایوسی ہوئی،حلقہ پی پی 66سے دیرینہ ساتھی شکیل گلزارکوٹکٹ نہیں مل سکا،حلقہ پی پی 67سے سابق ضلعی صدرلیاقت رانجھابھی بنی گلہ احتجاج کے بعدمایوس گھرلوٹ آئے،حلقہ پی پی 68سے فخرحیات لالیکانے قومی اسمبلی کاٹکٹ نہ ملنے پرپارٹی کوخیربادکہہ کرجیالے بن گئے،اوراسی طرح ہرحلقہ سے پرانے لوگوں کومایوسی کاسامنارہا،جس کے بعدانتخابی صورتحال میں تبدیلی واضح دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدرچوہدری لیاقت علی رانجھادھرناختم کرنے کے بعدواپس پہنچ گئے،چیئرمین عمران خان نے بنی گلہ میں احتجاج کرنے والوں کی ایک نہیں سنی،دیرینہ کارکن ناراض ضلع منڈی بہاوالدین میں پی ٹی آئی کی جانب سے غیرمنصفانہ ٹکٹوں کی تقسیم پرکارکن بددل ہوگئے،نتائج غیرمتوقع ہونے کاامکان پی ٹی آئی میں تیزی کے ساتھ حلقوں کی ٹکٹوں کی تقسیم پرپیداہونے والی تبدیلیوں نے غیرمتوقع صورتحال پیداکردی ہے

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…