پاکستانی کی فضائی تاریخ کا انوکھا واقعہ، کراچی سے بنکاک جانیوالی نجی ائیر لائن کی پرواز میں بھکاری داخل، مسافروں سے بھرے جہاز میں بھیک کیلئےسندھی زبان میں صدائیں عملے کی بھکا ری سے جہاز سے با ہر جا نے کیلئے منتیں ‘ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

19  جون‬‮  2018

کرا چی(نیوز ڈیسک) پا کستان کی سول ایو ی ایشن کی تا ریخ میں انو کھا وا قعہ دیکھنے میں آ یا ہے، جنا ح انٹر نیشنل ایئر پو رٹ کے فضا ئی آ پر یشنز اور تمام تر سیکیورٹی رکا وٹو ں کو چکمہ دیکر ایک بھکا ری جہا ز میں دا خل ہو گیا ، سول ایو ی ایشن کی جا نب سے معا ملہ کو د با نے کی کو شش کی جا رہی ہے،بھکا ری کے جہاز میں بھیک ما نگنے کی ویڈ یو سو شل میڈ یا پر وا ئرل ہو گئی، تفصیلات کے مطا بق جنا ح انٹر نیشنل ایئر پو رٹ پر منگل کو اس وقت حیران کن صورت حال سا منے آ ئی جب ایک بھکا ری تمام سیکیو ر ٹی

ر کا وٹو ں کو عبو ر کر نے کے بعد فلا ئٹ ٹی جے 507میں پہنچ گیا فلا ئٹ کرا چی سے بینکا ک جا رہی تھی ،بھکا ری نے جہا ز میں دا خل ہو کر بھیک ما نگنا شروع کر دی، سو شل میڈ یا پر وائرل ہو نے والی ویڈ یو میں بھکا ری سند ھی ز بان میں بھیک ما نگتے دیکھا جا سکتا ہے،مذ کورہ واقعہ سے کرا چی ایئر پو رٹ پر سیکیو رٹی کا پول کھل کر سا منے آ گیا ہے، فضا ئی میز بان بھکا ری کو جہاز سے با ہر جا نے کیلئے منتیں کر تے رہے جبکہ فضا ئی مسا فر بھکا ری کو بھیک بھی دیتے رہے، سول ایو ی ایشن  معا ملہ د با نے کیلئے کوشاں ہو گئی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…