ہالی ووڈ فلموں کے بعد پاکستان میں حقیقی ڈاکٹر ڈیتھ سامنے آگیا گریڈ 18کا سرکاری ملازم نکلا، مریضوں کیساتھ آپریشن تھیٹر میں کیا کیا کرتا تھا لرزا دینے والے انکشافات ، بیوی بھی حصہ دار نکلی

18  جون‬‮  2018

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کرنے والا ڈاکٹر گریڈ 18کا سرکاری ملازم نکلاایف آئی اے کے زیر حراست ملزم کے مزید انکشاف ضلع اٹک کی تحصیل حضرو ٹی ایچ کیو ہسپتال میں انستھیزیا سپیشلسٹ ہے پنجاب کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں تعنیات رہ چکا ہے حضرو میں بیوی کے سا تھ مل کر ایک ہسپتال بھی بنا رکھا ہے تفصیل کے مطا بق ایف آئی اے

فیصل آبا کے زیر حراست گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کر نے والا ڈا کٹر منظور حسین سرکاری ملازم نکلا ملزم ضلع اٹک کی تحصیل حضرو میں ٹی ایچ کیو ہسپتال میں گریڈ 18میں بطور انستھیزیا سپیشلسٹ کام کر رہا ہے اس سے پہلے وہ شا لیمار ہسپتال لا ہو ر، نواز شریف سو شل سکیورٹی ہسپتال لا ہور،واپڈا ہسپتال تربیلا غازی میں بھی تعنیات رہا حضرو میں اپنا نجی ہسپتال بھی بنا رکھا ہے جس میں اس کی بیوی بھی حصہ دار ہے ایف آئی اے نے ملزم ڈا کٹر منظور حسین کے اعترا فی بیان کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی جاری کر دی ذرائع کے مطا بق ملزم مختلف علاقوں سے بک کیے گئے مریض کی غیر قانونی پیوند کاری فیصل آباد اور دیگر چھوٹے ہسپتالوں میں بھاری فیس کے عوض کر تا حضرو میں اپنے نجی ہسپتال میں نہیں کر تا تھا وہاں سے بک کیے گئے مریض کو فیصل آباد لے آتا اور لا کھوں روپے لیکر غیر قانونی پیونکاری کر تا تھا ذرائع نے بتا یا کہ ملزم سے مزید بڑئے انکشاف کی توقع کی جا رہی ہے ایف آئی اے ذرائع کے مطا بق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کیس پنجاب ہلتھ کیئر کمیشن کے سپرد کر دیا جا ئے گا۔ ایف آئی اے نے ملزم ڈا کٹر منظور حسین کے اعترا فی بیان کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی جاری کر دی ذرائع کے مطا بق ملزم مختلف علاقوں سے بک کیے گئے مریض کی غیر قانونی پیوند کاری فیصل آباد اور دیگر چھوٹے ہسپتالوں میں بھاری فیس کے عوض کر تا حضرو میں اپنے نجی ہسپتال میں نہیں کر تا تھا وہاں سے بک کیے گئے مریض کو فیصل آباد لے آتا اور لا کھوں روپے لیکر غیر قانونی پیونکاری کر تا تھا

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…