کویت اور جاپان سے ڈ ی پورٹ شدہ سات مسافروں کے ساتھ پاکستان پہنچتے ہی ایسا کام ہوگیا کہ کبھی سوچا تک نہ ہوگا،افسوسناک صورتحال

4  جون‬‮  2018

لاہور (آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے مختلف الگ الگ کارروائیوں کے دوران کویت اور جاپان سے ڈ ی پورٹ ہونے والے سات مسافروں کو گرفتار کرلیا ہے بتایاگیا ہے کہ کویت سے آنے والی پروز 442سے بے دخل مسافر کو گرفتار کرلیاگیاگرفتار کئے گئے مسافروں میں محمد وقاص،طارق احمد،فضل اکبر،نورخان،تحصیل خان اور سعید جان شامل ہیں تمام مسافرغیر قانونی بارڈر کراس کر کے سعودی عرب سے کویت میں داخل ہوئے تھے جبکہ امیگریشن

حکام نے ایک اور کارروائی کے دوران جاپان سے بے دخل ہونے والے مسافر عدیل ملک کو گرفتار کرلیا ہے ملزم عدیل ملک لاہور سے کوالالمپورپہنچ کر جاپان چلاگیا تھاجاپان پہنچ کر ملزم عدیل ملک نے برطانیہ میں داخلے کیلئے جعلی ویزہ حاصل کیا جاپانی امیگریشن حکام نے ملزم کو گرفتار کر کے کراچی بے دخل کر دیاکراچی امیگریشن حکام نے عدیل ملک کوپی کے 302 سے لاہور بھجوا دیالاہور پہنچتے ہی امیگریشن حکام نے عدیل ملک کو گرفتار کرلیا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…