اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

پشاور میں لڑکی کی بے حرمتی کرنے والاملزم گرفتار، عینی شاہدین کے بیان قلم بند،مقدمہ درج،افسوسناک انکشافات

datetime 3  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی) پشاور پولیس نے سر عام لڑکی کی بے حرمتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ،پولیس کے مطابق چند روز قبل پشاور میں معمولی جھگڑے کے نتیجے میں 16 سالہ لڑکی کی بے حرمتی کے ملزم کو مردان سے گرفتار کرلیا گیا، واقعے کے بعد ملزم فرار ہوکر مردان چلا گیا تھا اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار

کیا۔ایس ایس پی سٹی شہزا کوکب فاروق کا کہنا ہے کہ ملزم کا نام مظہر حسین ہے س کیخلاف لڑکی کی بے حرمتی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے اور تمام تر شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کیے جارہے ہیں ۔ واضح رہے کہ 30 مئی کو معمولی تکرار پر ملزم نے ہشت نگری کے علاقے میں لڑکی کی سرعام بے حرمتی کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…