جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

کاغذات نامزدگی میں ترمیم کا اختیار پارلیمنٹ کو ہے ٗ سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے ٗخورشید شاہ

datetime 3  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے سپریم کورٹ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کا کاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ کو معطل کئے جانے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی میں ترمیم کا اختیار پارلیمنٹ کو ہے ۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہاکہ کاغذات نامزدگی میں ترمیم کا اختیار پارلیمنٹ کو ہے۔ انہوں نے کہاکہ فیصلے میں پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ الیکشن مقررہ وقت پر ہی ہونے چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…