بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ایک ہزار پاکستانی طلبا کو ہمارے ساتھ بھیج دیں اور پھر ۔۔ چین نے پاکستانیوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا، ان طالبعلموں کو کیا چیزسکھائی اور پڑھائی جائیگی، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی جانب سے ایک ہزار پاکستانی طلبا کے لیے سکالرشپ کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے ایک ہزار پاکستانی طلبا کو سی پیک کے تحت سکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سی پیک کلچرل کمیونیکیشن سینٹر اپنی ٹیلنٹ کوریڈور اسکیم کے تحت ایک ہزار پاکستانی طلبا کو ایک سالہ پیشہ ورانہ تربیت کیلئے سکالر شپ دے گا، تربیت نومبر سے چین میں شروع ہوگی۔کلچرل کمیونیکیشن سینٹر کے

ڈائریکٹر جنرل ایکولی نے کہا کہ طلبا کو چین کی مختلف جامعات اور اداروں میں تربیت کے دوران مفت تعلیم اور قیام کی سہولت فراہم کی جائے گی۔پروگرام کے پہلے مرحلے میں انھیں خلا اور برق رفتار ٹرین ٹیکنالوجی کے بارے میں پڑھایا جائے گا جس کے بعد پن بجلی اور شمسی توانائی انجینئرنگ کے شعبوں کی تربیت دی جائے گی، نچلی سطح پر منتخب کیے جانے والےان طلبا کو مختلف مشینیں چلانے کی تربیت دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…