اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

مانسہرہ، 13سالہ لڑکا جنسی زیادتی کے بعد قتل، قاتل اپنے ہی دوست نکلے، زیادتی کے بعد کس دردناک طریقے سے قتل کیا اور لاش کے ساتھ کیا شرمناک سلوک کیا؟ ملزمان کا اعتراف جرم

datetime 2  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے علاقے پھلڑہ میں 13 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 4 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس تھانہ پھلڑہ کے ایس ایچ او سید تصویر شاہ کے مطابق 13 سالہ باسط کو قتل کرنے والے چاروں ملزمان اس کے دوست تھے، جنہوں نے زیادتی کے بعد اسے قتل

کر کے لاش ایک برساتی نالے میں پھینک دی تھی۔ ورثاء کی رپورٹ پر ملزمان وقاص اور ثاقب کو گرفتار کیا تو ان کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کرلی گئی جبکہ دیگر 2 ملزمان محمد اعجاز اور سدھیر کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق چاروں ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…