جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

چین اور پاکستان نے ثقافتی تبادلوں اور تعاون کے فروغ کے لیے زبردست کوششیں کی ہیں،چینی سفیر

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)چین اپنے سینما گھروں کو پاکستانی فلموں کی درآمد،چینی فلمی فیسٹیولوں میں پاکستانی فلمیں متعارف کرانے اور فلمی وٹیلی ویژن پروگراموں کی مشترکہ تیاری کے لیے دونوں ممالک کی فلمی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے سمیتآرٹ وثقافتی شعبے میں پاکستان کے ساتھ مزید تعاون کے لیے اقدامات کرے گا۔ یہ بات پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے عوامی روابط کے

فروغ میں دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون کو اجاگر کرتے ہوئے کیا۔ایک بیان میں یاؤ جنگ نے کہا چین اور پاکستان نہ صرف دوست ہمسایہ ملک ہیں بلکہ دو اہم ایسی قدیم تہذیبیں ہیں جنہوں نے ثقافتی تبادلوں اورباہمی حصول علم میں قریبی مراسم برقرار رکھے ہیں 1951میں سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے دونوں ممالک نے ثقافتی تبادلوں اور تعاون کے فروغ کے لیے زبردست کوششیں کی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…