جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

دنیائے کرکٹ کے بڑے سکینڈل ’’پچ فکسنگ‘‘میں کونسابڑا پاکستانی کھلاڑی بھی ملوث نکلا۔۔بھارتی فکسر کے ساتھ ویڈیو سامنے آنے پر ہلچل مچ گئی

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیائے کرکٹ کے بڑے سکینڈل ’’پچ فکسنگ‘‘سے متعلق رپورٹ میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق عرب ٹی وی الجزیرہ کی پچ فکسنگ سے متعلق سٹنگ آپریشن رپورٹ میں بھارتی مبینہ فکسر، رپورٹر اور پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا کو دیکھا جا سکتا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حسن رضا کو مبینہ فکسر سابق بھارتی فرسٹ کلاس کرکٹر رابن مورس کے ساتھ فلمبند کیا گیا تاہم پاکستانی

ٹیسٹ کرکٹر اس گفتگو میں براہ راست شریک نہیں رہے البتہ فکسرز نے مجوزہ پلان کے دوران مثال کے طور حسن کا نام لیا۔ مبینہ فکسر رابن مورس نے اسٹنگ آپریشن کرنے والے رپورٹر کو میچ فکسنگ کی یقین دہانی بھی کرائی۔اس حوالے سے جاری ہونے والی ویڈیو سے متعلق باضابطہ رابطے پر حسن رضا نے کوئی جواب نہیں دیا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے رپورٹ کے مکمل منظر عام پر آنے کے بعد معاملے کی تحقیقات کا اعلان کر رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…