اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

بھگوڑے رہنما ؤ ں کی آمد کے بعد تحریک انصاف میں ٹکٹوں تقسیم پرتنازعات بڑھ گئے ،متعدد رہنماؤں نے ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں انتہائی اقدام کی دھمکی د یدی ،دلچسپ صورتحال

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  پی ٹی آئی میں بھگوڑے رہنماؤں کی آمد کے بعد فیصل آباد ریجن میں ٹکٹوں تقسیم میں مشکلات متعدد رہنماؤں نے ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ نے کی دھمکی دے ڈا لی چیئر میں پی ٹی آئی تینوں دھڑوں کے تحفظات دور کروا کر صلح کروانے میں ناکام تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018کی سر گرمیاں عروج پرپی ٹی آئی میں بھگوڑوں کی شمولیت کا سلسلہ جاری جس کی وجہ سے بانی کارکن اور راہنماء پریشان ریجن میں پی ٹی آئی کے 3دھڑے بن گئے

ٹکٹوں کی تقسیم میں پی ٹی آئی کو شدید مشکلات کا سامنا ذرائع دوسری سیاسی جماعتوں سے پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے بھگوڑوں کو ٹکٹ دینے کی صورت میں ایک دھڑے نے پریشر گروپ بناکر آزاد حیثیت سے قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ذرائع ے مطابق عمران خان تینوں دھڑوں کے تحفظات دور کرنے میں ناکام رہے پی ٹی آئی کے 3دھڑے بننے کا بھر پور فائدہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ اٹھائے گی پی ٹی آئی کو الیکشن 2018میں فیصل آباد ریجن سے شدید سیاسی نقصان کا خدشہ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…