اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کراچی کی سڑک پر پتلون اتار کر نازیبا حرکتیں کرنے والے لڑکے کے گھر پولیس کا چھاپہ، نوجوان کون نکلا؟ پولیس کا حیرت انگیز موقف سامنے آ گیا

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کو دیکھ کر نوجوان نے نازیبا حرکات شروع کر دیں، خاتون نے اس کی اور اس کی گاڑی کی پلیٹ نمبر کی تصویریں لے کر سوشل میڈیا پر ڈال دیں،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے پر کراچی پولیس نے از خود نوٹس لیتے ہوئے گاڑی کے نمبر سے اس لڑکے کا ایڈریس حاصل کر لیا ہے اور اس کے گھر چھاپہ بھی مارا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کی جانب سے کوئی بھی شکایت تھانے میں درج نہیں کی گئی ہے پولیس کی جانب سے

ازخود کارروائی کی جا رہی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ بہت جلد اس لڑکے کو گرفتار کر لیا جائے گا تاہم ابھی تک پولیس کو کوئی شکایت رجسٹرڈ نہیں کرائی گئی ہے، اس حوالے سے ایس پی توقیر نے کہا کہ ہمارے پاس کوئی باقاعدہ رپورٹ نہیں آئی ہے نہ ہی کسی نے آ کر شکایت کی ہے، سوشل میڈیا پر آنے کی وجہ سے یہ بات سب کے نوٹس میں آ گئی ہے۔ ایس پی کا کہنا تھا کہ اس لڑکے نے انتہائی نازیبا حرکات کی ہیں، اس تمام واقعہ کی تفصیلات جلد سامنے آ جائیں گی، پولیس اس لڑکے کی گرفتاری کی کوشش کررہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…